دنیا شائع 12 اکتوبر 2024 12:07pm طیارہ بنانے والی مشہور کمپنی کے ہزاروں ملازمین کی نوکریاں خطرے میں پڑ گئیں کمپنی آنے والے مہینوں میں ملازمین کی تعداد میں کمی کردے گی، چیف ایگزیکٹیو کیلی اورٹبرگ کا بیان