پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2024 08:05pm کراچی: ہاکس بے ساحل پر 4 افراد ڈوب گئے، دیگر شہروں کی نہروں میں نہاتے ہوئے 7 افراد جاں بحق حادثات کوہاٹ ، شجاع آباد، سیالکوٹ، رائے ونڈ اور دیپال پور اور نواح میں رونما ہوئے