دنیا شائع 18 جنوری 2024 03:22pm ’بوبی‘ سے معمر ترین کتا ہونے کا اعزاز چھین لیا گیا گنیز بک کو بوبی کی عمر کے بارے میں شک تھا، بوبی کا تعلق پرتگالی ریفیرو نسل سے تھا