کاروبار شائع 08 مئ 2023 06:35pm رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ پاکستان میں کس ملک نے سب سے زیادہ سرمایہ کاری کی پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری پاور سیکٹر میں کی گئی۔