پاکستان شائع 26 اپريل 2024 01:15pm آئی آیم ایف سے ڈیل سے قبل شرحِ سود برقرار رہنے کا امکان پاکستان نئی ڈیل کیلئے بات چیت کی تیاری کر رہا ہے، شرحِ سود ستمبر کے بعد گرسکتی ہے، ماہرین