لائف اسٹائل شائع 28 اکتوبر 2024 04:30pm شلپا شیٹی کے ریسٹورینٹ سے مہنگی ترین بی ایم ڈبلیو کار چند منٹ میں چوری مالک گاڑی کی چوری پر شدید پریشان ہوگیا، پولیس میں ایف آئی آر درج کروادی