پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2025 06:46pm بلوچستان میں پھر دہشت گردی؛ گوادر کے علاقے کلمت میں مسلح افراد نے 6 بس مسافروں کو قتل کر دیا مستونگ میں کار پر فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار جاں بحق، ایک شخص زخمی