لائف اسٹائل شائع 17 مئ 2024 01:28pm غزہ کے حالات پر معروف شخصیات کا ضمیر جگانے کی کوشش اسرائیلی مظالم پر خاموش رہنے والوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کرنے کی 'بلاک آؤٹ 2024' تحریک زور پکڑگئی۔