پاکستان شائع 13 اگست 2024 11:46am بی ایل ایف میں پھوٹ پڑگئی، انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں مارا گیا بھارتی فنڈنگ سے بننے والی دہشت گرد گروپوں کی اندرونی دراڑیں کھل کرسامنے آنا شروع ہوگئیں