پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 03:09pm بنوں میں افغان باشندے کا خودکش حملہ، دو شہری شہید، اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی واقعے کے بعد علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 05:13pm بنوں: سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 3 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی فورسز پر ہونے والا دھماکہ خود کش بتایا جا رہا ہے۔