پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 09:05am توہین مذہب کا الزام، چینی انجینئر فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے نامعلوم مقام پر منتقل روزے میں کام کی رفتار سست ہونے کی نشاندہی پر توہین مذہب کا الزام کیا گیا،حکام
پاکستان شائع 24 اگست 2022 10:38am بی جے پی لیڈر کی نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی، پاکستان کی مذمت پاکستان نے راجہ سنگھ کی طرف سے حضور ﷺ کے خلاف کیے گئے انتہائی اشتعال انگیز اور توہین آمیز ریمارکس کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
دنیا شائع 23 اگست 2022 11:45am نبی کریم ﷺ اور کامیڈین منور فاروقی کے خلاف ویڈیو بنانے پر بی جے پی لیڈر گرفتار راجہ سنگھ نے مبینہ طور پر حیدرآباد میں اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کے حالیہ شو کے رد عمل میں ایک قابل اعتراض ویڈیو بنائی تھی۔
دنیا شائع 22 اگست 2022 07:21pm بی جے پی لیڈر پر خود کش حملے کی سازش ناکام، روس میں دہشتگرد گرفتار مشتبہ شخص نے اعتراف کہ اس نے پیغمبر اسلام ﷺ کے خلاف توہین کے جرم میں دہشت گرد کارروائی کرنی تھی۔