پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 05:56pm لڑکی سے زیادتی کی ویڈیو بنانے والے کی عمر قید برقرار عبدالباسط سنگین جرائم میں ملوث رہا ہے، ویڈیو لیک کرنے کی دھمکی دے کر کئی بار زیادتی کی، لاہور ہائی کورٹ
دنیا شائع 06 ستمبر 2024 11:16pm نازیبا تصویریں تیار کرنے والی ایپس تیزی سے مقبولیت حاصل کرنے لگیں چوری چھپے لی جانے والی تصویروں کی مدد سے کسی بھی خاتون کی زندگی میں زہر گھولا جاسکتا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 30 جولائ 2024 05:22pm خلیل الرحمان قمر کے پاس معروف پاکستانی اداکاراؤں کی نازیبا ویڈیوز کا انکشاف بلیک میل ہونے والوں میں بدوبدی گانے کی ماڈل بھی شامل، وکیل کا دعویٰ
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 02:37pm شادی کا جھانسا دے کر لڑکی سے دو ملزمان کی زیادتی اور بلیک میلنگ ہارون اور سراج نے غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصویریں بھی بنائیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، مقدمے کا متن
پاکستان شائع 11 مئ 2024 11:07pm لڑکی بن کر نو عمر لڑکوں کو جھانسہ دیکر فحش ویڈیو بنانے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار گینگ لڑکوں کو بلیک میل کرکے لاکھوں روپے لیتا اور بلا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بھی بناتا تھا،پولیس
پاکستان شائع 02 مئ 2024 12:10pm قابلِ اعتراض تصویریں، ویڈیوز وائرل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم بچوں کو بلیک میل بھی کر رہا تھا، ایف آئی اے نے چھاپے میں سیل فون اور مواد برآمد کیا