دنیا شائع 20 اپريل 2024 03:19pm دور درشن کے لوگو نے بھی بھارتیہ جنتا پارٹی کا رنگ پکڑلیا رنگ بدلنے کے فیصلے کو شدید تنقید کا سامنا، ناقدین کا کہنا ہے بی جے پی ریاستی ادارے ہتھیانا چاہتی ہے