لائف اسٹائل شائع 09 دسمبر 2024 09:59am ہری مرج سے ہونٹ خوبصورت بنانے والی خاتون نے صارفین کو مرچیں لگا دیں خاتون کی ویڈیو کو 22 ملین سے زائد افراد نے دیکھا اور تنقید کا نشانہ بنایا