دنیا شائع 30 مارچ 2023 08:32pm برطانیہ میں مسجد سے گھر جاتے بزرگ نمازی پر حملہ مسلمانوں کو برمنگھم میں نہ صرف اپنی روزمرہ زندگی میں امتیازی سلوک بلکہ جسمانی حملوں کا بھی سامنا ہے۔