پاکستان شائع 27 جون 2023 11:41am جہاز حادثوں کا خطرہ، پاک فضائیہ کی قربانی کے جانوروں کی باقیات ٹھیک سے تلف کرنے کی اپیل پرندے تیز رفتار جہاز سے ٹکرا کر تباہی کا باعث بنتے ہیں، ترجمان پاک فضائیہ