لائف اسٹائل شائع 23 فروری 2025 01:14pm خاتون نے طوطوں کو بھی ڈائپر پہنا دئے پرندے گھر کے ہر کونے میں گندگی پھیلاتے ہیں اور کوئی ایسا حل ہونا چاہیے جو اس مسئلے سے نجات دلا سکے