پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2023 10:08pm ”بپر جوئے“ کی شدت میں کمی، کراچی کے ساحل پر نافذ دفعہ 144 ختم کمشنرکراچی نے شہر میں تعلیمی سرگرمیوں کو بھی بحال کردیا، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 16 جون 2023 08:13pm ممکنہ سمندی طوفان، کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال کمشنرکراچی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 16 جون 2023 06:15pm عمرکوٹ: گزشتہ 24 گھنٹے سے جاری بارش شدت اختیار کرگئی 2 روز کے دوران 122 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
پاکستان شائع 16 جون 2023 04:06pm کراچی، لیاقت آباد سُپرمارکیٹ کی 750 مخدوش دکانیں سیل کردی گئیں سپرمارکیٹ میں چار سرکاری دفاتر کو بھی سیل کیا گیا
پاکستان شائع 16 جون 2023 02:34pm سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا، عبداللّٰہ شاہ غازی کا مزار کھولنے کا اعلان عبداللہ شاہ غازی کے مزار کو سمندری طوفان کے پیش نظر بند کیا تھا، مزار انتظامیہ
پاکستان شائع 16 جون 2023 01:56pm ٹھٹہ اور بدین میں تیز ہواؤں کیساتھ شدید بارشیں، نشیبی علاقے زیرِ آب کراچی، حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2023 12:40pm کراچی سمیت 3 پاکستانی ایئر پورٹس پر طیارے اتارنے پر مشروط پابندی نوٹم آج رات 12 بجے تک نافذالعمل رہے گا، سی اے اے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2023 11:21am عبداللہ شاہ غازی مزار یا سائنسی وجوہات، کراچی ہر بار سمندری طوفان سے کیوں بچ جاتا ہے؟ انگریزوں کی لکھی گئی کتابوں میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار کا ذکر ملتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2023 03:23pm طوفان ’بپر جوئے‘ کا بھارتی گجرات کی ساحلی پٹی پر لینڈ فال مکمل، پاکستان میں بارش کا امکان پاکستان کے17 جون تک تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش کا امکان، این ڈی ایم اے
پاکستان شائع 15 جون 2023 07:25pm ممکنہ طوفان کے پیش نظر کراچی میں کل ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے پرچے ملتوی ملتوی پرچوں کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
پاکستان شائع 15 جون 2023 06:28pm طوفان ”بیپر جوئے“ سے پاکستان کے 11 اضلاع شدید متاثر ہونے کا امکان، عالمی ادارہ صحت سمندری طوفان کی شدت کیٹگری تھری میں داخل ہو چکی ہے
پاکستان شائع 15 جون 2023 03:47pm سمندری طوفان کی آمد، منڈی جانے سے پہلے وہاں کی صورتحال جان لیں جانے سے پہلے جان لیں کراچی کی مویشی منڈی کی اس موسم میں کیا صورت حال ہے۔
پاکستان شائع 15 جون 2023 03:01pm کیا یہ خوفناک مناظر کیٹی بندر کے ہیں؟ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ساحل پر بالکل سناٹا ہے اور سمندی لہریں ساحل سے تیزی سے ٹکرا رہی ہیں۔
پاکستان شائع 15 جون 2023 02:13pm سمندری طوفان کے قریب آتے ہی کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع آرٹس کونسل کے باہر بھی بادل برس پڑے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 جون 2023 12:46pm پانی گھروں میں داخل، 13 ہزار آبادی کی بستی کیٹی بندر طوفان کو سہار پائے گی کیا کیٹی بندر اس طوفان کو جھیل پائے گا؟
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2023 11:09pm سمندری طوفان کے پیش نظر لیسکو کی 70 امدادی ٹیمیں حیدرآباد روانہ ممکنہ سمندری طوفان کے پیش نظر لیسکو کی 70 امدادی ٹیمیں تشکیل
پاکستان شائع 14 جون 2023 07:01pm ساحل سمندر پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے 20 افراد گرفتار گرفتارافراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2023 05:08pm ہاکس بے پر سمندر بپھر گیا، بند ٹوٹنے سے 180 مکانات کو خطرہ ہاکس بے جانے والی سڑکیں کنٹینرز لگا کر بند کردی گئی ہیں۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2023 06:06pm کراچی کے کن علاقوں کو شدید بارش اور سیلابی صورتحال کا خطرہ ہے شہر کے کئی حصوں میں بدھ کو بارش ہوئی
پاکستان شائع 14 جون 2023 12:26pm سمندری طوفان کے اثرات کراچی پر پڑیں گے، ملیر سے انخلاء کیا جائے گا: شیری رحمان چھوٹے جہازوں کا فلائیٹ آپریشن بند کر رہے ہیں، وفاقی وزیر
دنیا شائع 14 جون 2023 11:24am اماراتی خلاباز نے خلا سے طوفان بپر جوئے کی حیرت انگیز ویڈیو جاری کردی سلطان النیادی نے لوگوں سے طوفان کے دوران محفوظ رہنے کی اپیل کی۔
اپ ڈیٹ 16 جون 2023 12:53pm سمندری طوفان بھاررت میں ٹکرا کر ہوا کے کم دباؤ میں تبدیل، پاکستانی اضلاع میں شدید بارشیں، تیز ہوائیں کیٹی بندر آخری چند گھنٹوں میں بچ گیا, نصف شب کے بعد تک تیز ہواؤں اور بارش کا امکان
پاکستان شائع 13 جون 2023 10:20pm کمشنر کراچی نے شہر کی مخدوش عمارتوں کی فہرست جاری کردی صوبے میں طوفان کے باعث منتقلی کی تازہ صورتحال کے اعداد و شمار بھی جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 08:45pm سمندری طوفان: وزیراعظم نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کمیٹی قائم کردی کمیٹی کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے عوام کو آگاہ رکھے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 09:39pm کراچی: ممکنہ طوفان کے پیش نظر تمام امتحانات ملتوی، نوٹیفکیشن جاری تعلیمی سرگرمیاں 14 جون سے طوفان ٹلنے تک ملتوی رہیں گی، کمشنر کراچی
پاکستان شائع 13 جون 2023 04:18pm بپر جوائے: ایندھن اور بجلی کی ترسیلی لائنز متاثر ہونے سے لوڈشیڈنگ میں اضافے کا خدشہ اس وقت مجموعی طور پر ساڑھے 5 ہزار میگا واٹ شارٹ فال ہے، حکام پاور ڈویژن
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جون 2023 11:11pm طوفان ”بپر جوئے“ کا رخ بھارت کی جانب مڑ گیا کراچی سے طوفان کا فاصلہ 220 کلو میٹر سے بڑھ کر 245 کلومیٹر ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 03:02pm سمندری طوفان کے اثرات، کراچی میں گرد آلود تیز ہواؤں کے ساتھ بوندا باندی ابراہیم حیدری، گورو مندر، گاڑڈن سمیت صدر اور اس کے اطراف میں رم جھم جاری
پاکستان شائع 13 جون 2023 01:53pm کراچی میں آدھے گھنٹے میں 60 ملی میٹر بارش ہوئی تو کیا ہوگا کراچی میں آدھے گھنٹے میں 60 ملی میٹر تک بارش ہو سکتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان شائع 13 جون 2023 09:08am 1999 میں بھی اسی راستے سے ایک سمندری طوفان کراچی کے قریب ٹکرایا اس وقت 189 لوگ ہلاک جبکہ 150 لاپتا ہوئے تھے.