پاکستان شائع 19 اگست 2024 11:31am ’بل بل پاکستان‘ گانے والے لاپتا معروف یوٹیوبر گھر پہنچ گئے عون عرلی کھوسہ کی وکیل خدیجہ صدیقی نے ان کی گھر واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے ایکس پر ٹوئٹ کی ہے۔
پاکستان شائع 16 اگست 2024 12:15pm لاہور ہائیکورٹ کا کامیڈین عون علی کھوسہ کو بازیاب کروا کے پیش کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے عون علی کھوسہ کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 06:23pm ’بل بل پاکستان‘ گانے والے معروف یوٹیوبر کو مبینہ طور پر حراست میں لیکر لاپتا کردیا گیا، یوٹیوب سے گانا بھی ڈیلیٹ بجلی کے بلوں میں اضافے کے حوالے سے پیروڈی نغمہ بنانا ان کا جرم بن گیا ہے اور انہیں اسی کی سزا دی گئی ہے، سوشل میڈیا صارفین