پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 12:25pm مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس آج ہوگا اجلاس میں پیپلز پارٹی کے اہم تحفظات کا جائزہ لیا جائے گا
پاکستان شائع 21 نومبر 2024 11:14am الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی: بلاول بھٹو اور ایاز صادق کیخلاف درخواست دائر عدالت الیکشن ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی کرنے پر متعلقہ فریقین کے خلاف کارروائی کا حکم دے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2024 11:52am دریائے سندھ پر 6 کینالز کا منصوبہ، پیپلزپارٹی اور وفاقی حکومت کے درمیان اختلافات شدید چھ کینالز کے منصوبے پر سندھ اور بلوچستان کے اعتراضات نہ سنے تو پورا منصوبہ متنازع بنادیں گے، بلاول کی دھمکی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 02:21pm بلاول نے حکومت سے معاملات حل کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی وفاقی حکومت کے ساتھ رابطے میں رہتے ہوئے مسائل کو اجاگر کرے گی
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 08:35am دیوالیہ آپ برطانیہ میں ہورہے ہیں اس میں بھٹو دور بیچ میں کہاں سے آ گیا، ندیم افضل چن حسن نواز کے دیوالیہ ہونے پر بھٹو دور کو زیر بحث لانا درست نہیں، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 01:41pm جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے معاملے پر بلاول بھٹو کے حکومت سے شکوے چیئرمین پیپلز پارٹی کا مشاورت نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار، جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لیا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 03:19pm منظور وسان نے بلاول بھٹو کے وزیراعظم بننے سے متعلق پیشگوئی کردی جب تک عمران خان جیل میں ہیں، بشری بی بی اور ان کی پارٹی مشکل میں ہے، رہنما پیپلز پارٹی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 07:49pm بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے ملاقات، 27ویں ترمیم لانے پر اتفاق 27ویں ترمیم پر مولانا فضل الرحمان، ایم کیو ایم اور دیگر جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 02:02pm چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بغیر 26 ویں آئینی ترمیم ممکن نہیں تھی، بلاول بھٹو کالے سانپ کے نام پر پورے عمل کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 10:24pm آئین سازی کیلئے مجبور نہ کریں، ورنہ مجھے میرے ناپسندیدہ راستے پر چلنا پڑے گا، بلاول بھٹو مولانا سے آخری بار درخواست کروں گا، خود بھی آئیں پی ٹی آئی کو بھی لائیں، چئیرمین پی پی پی
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 06:12pm بلاول کی مولانا سے ہنگامی ملاقات، پی ٹی آئی وفد دوسرے کمرے میں انتظار کرتا رہا شہباز شریف رات گئے بغیر کسی پروٹوکل کے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کے گھر پہنچے تھے۔
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2024 10:52pm 26 ویں ترمیم کے خلاف درخواست رد: وکلا ’مقدس گائے سنڈروم‘ کے عادی ہیں، بلاول کا ٹوئٹ یہ نام نہاد وکیل ایک ہی درخواست باربار دائر کررہے ہیں، درخواست رد ہونا عدالتی تھپڑ پڑنے کے مترادف ہے، چئیرمین پی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 09:03pm 19ویں ترمیم ختم، 18ویں ترمیم بحال کی جائے، مولانا فضل الرحمٰن ترمیم کسی شخصیت کیلئے نہیں، آئینی عدالت ہو یا بینچ کسی پر بھی اتفاق ہوسکتا ہے، نیوز کانفرنس