پاکستان شائع 23 نومبر 2023 09:22pm لاہور میں چور نجی اسپتال سے نئی موٹر سائیکل لے اڑے چوروں نے مارکیٹوں، مساجد اور مزاروں کے بعد اسپتالوں کا بھی رخ کرلیا