دنیا اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 04:36pm ڈاکٹر کا یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر بچے کا آپریشن کرنا اس کی جان لے گیا بچے کو صرف الٹی کی شکایت تھی، ڈاکٹر نے زبردستی آپریشن کر ڈالا، رپورٹس