لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 04:03pm بندروں کی کیلے کے پیچھے لڑائی نے بھارت کا ریلوے نظام درہم برہم کر دیا ریلوے مسافر اس غیر متوقع واقعے کو دیکھ کر حیران اور محظوظ بھی ہوئے
دنیا شائع 15 اکتوبر 2024 11:12am میلے میں ہاتھی بدک گیا، لوگوں اور گاڑیوں کو روند ڈالا واقعے کی ویڈیو آن لائن منظر عام پر آئی
دنیا اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 01:51pm بھارت میں انسانیت سوز واقعہ، دلِت ہونا جرم بن گیا پولیس نے متاثرہ شخص کی شکایت پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے
دنیا شائع 26 ستمبر 2024 09:47pm مذہبی رسوم کے دوران 46 ہندو دریاؤں، تالابوں میں ڈوب گئے 37 بچے بھی شامل، واقعات بھارتی ریاست بہار کے 15 اضلاع میں رونما ہوئے۔
لائف اسٹائل شائع 06 ستمبر 2024 09:31am عدالت کا 34 سال قبل 20 روپے رشوت وصول کرنیوالے اہلکار کی گرفتاری کا حکم ملزم سن 1999 سے مفرور ہے، عدالت نے اسے ڈھونڈنے کے کئی طریقے آزمائے، لیکن کامیاب نہیں ہوسکی
دنیا اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:47pm بھارت کی دو ریاستوں میں بجلی گرنے سے 43 افراد ہلاک 100 سے زائد زخمی ہوئے، آسام میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، کھڑی فصلیں زیرِ آب آنے سے کروڑوں کا نقصان
دنیا شائع 06 جولائ 2024 10:50am سانپ کے ڈسنے پر نوجوان نے سانپ کو کاٹ لیا 35 سالہ شخص کو ڈسنے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم وہ صحتیاب ہوگیا
دنیا شائع 02 جولائ 2024 06:24pm محبت میں جنونیت کی انتہا، خاتون نے شادی سے بار بار انکار پر عاشق کو مردانگی سے محروم کردیا خاتون نے عاشق کو نشہ آور انجیکشن سے بیہوش کرکے اس کے نازک اعضا کاٹ کر بیت الخلا میں پھینک دئے
دنیا اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 03:30pm بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا قبل از وقت پیدائش کے باعث ڈاکٹرز نے بچوں کی نگرانی شروع کر دی
دنیا اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 04:34pm ساس نے داماد سے شادی کرلی، سسر رسومات میں شریک ساس اور داماد کی شادی کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہے
دنیا شائع 10 نومبر 2023 09:38am بھارتی ڈاکٹر نے مار مار کر گینگسٹر کی جان لے لی واقعے میں ملوث ڈاکٹر اور کمپاؤنڈر کو گرفتار کرنے کی کوششیں جاری
دنیا شائع 12 اکتوبر 2023 04:06pm بھارت: ٹرین پٹری سے اترگئی، حادثے میں 4 افراد ہلاک 21 بوگیاں پٹری سے اترگئیں
دنیا شائع 30 ستمبر 2022 10:22am گاؤں کی 75 سالہ تاریخ میں پہلی سرکاری ملازمت نوجوان کریانہ دکاندار کا بیٹا ہے، جس کے والد کے 2016 میں دنیا سے چل بسے تھے