دنیا شائع 26 جون 2024 03:49pm کینیڈا کے وزیر اعظم ٹروڈو کو بڑا دھچکا، لبرل پارٹی اہم سیٹ ہارگئی ٹورونٹو کی سینٹ پال سیٹ 30 سال سے لبرل پارٹی کے پاس تھی، کنزرویٹیو امیدوار 590 ووٹوں سے جیت پایا
منی بجٹ نہیں آئے گا، پاکستانی کرنسی مستحکم رہے گی، آگے جا کر تنخواہ دار طبقے کو بتدریج ریلیف دیں گے، وزیر خزانہ