دنیا شائع 12 ستمبر 2024 10:49pm امیتابھ بچن نے مغرور دکاندار کو کیسے سبق سکھایا؟ انگلینڈ میں دکان دار نے منہ بناکر ٹائی کی قیمت بتائی تو بگ بی بولے 10 پیک کردیجیے۔