پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 09:17am کراچی: پولیس وردی میں بھتہ وصول کرنے والا جعلی اہلکار گرفتار ملزم خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے لوگوں سے بھتہ وصول کرتا تھا، پولیس