پاکستان شائع 07 جون 2023 11:38am نواب بہاول خان عباسی نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا مستقبل کا فیصلہ دوستوں سے مشاورت کے بعد کروں گا، سابق پی ٹی آئی رہنما