دنیا شائع 16 ستمبر 2024 07:23pm سائنس دانوں نے زندگی اور موت کے بیچ تیسری حالت دریافت کرلی مُردے کو زندہ کرنے کا عمل سائنس فکشن فلموں میں دکھایا جاتا رہا ہے، ماہرین کہتے ہیں حقیقت بھی کچھ ایسی ہی ہے۔