پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 08:33am پاک آسٹریلیا میچز : سٹے بازی کی ویب سائٹس کی تشہیر والے چینلز کیخلاف کارروائی کا حکم وزارت اطلاعات نے پی ٹی اے کو کہا ہے کہ وہ تمام بیٹنگ ویب سائٹس کے خلاف کارروائی کرے۔
کھیل شائع 30 مارچ 2023 10:02pm پی ایس ایل میں جوا کمپنیوں کی تشہیر، پی سی بی اور پی ایس ایل انتظامیہ کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں کیس دائر جوا کمپنیوں کی موبائل ایپ اور ویب سائٹس بھی ملک میں چل رہی ہیں جو غیرقانونی عمل ہے، درخواست