لائف اسٹائل شائع 29 جون 2024 08:48pm واٹس ایپ کا صارفین کو اپ ڈیٹ رکھنے کیلئے نئے فیچر کی آزمائش مذکورہ اپ ڈیٹ واٹس ایپ کے اندر ویڈیو رابطے کو آسان بنانے میں ایک بڑا قدم ثابت ہوگی۔