لائف اسٹائل شائع 12 نومبر 2023 01:05am جرمنی کے کم مقبول ایئر پورٹ پر تربیت یافتہ کتے مسافروں کا دل لبھانے لگے 'تناؤ سے نجات دلانے والے کتوں کو بی ای آر مسافروں کی طرف سے بہت اچھا رد عمل ملا ہے'