لائف اسٹائل شائع 07 ستمبر 2022 06:53pm سوتے وقت اپنے موزوں میں پیاز رکھیں اور کمال دیکھیں سونے سے پہلے جرابوں (موزے) میں پیاز رکھنا حیرت انگیز کام کر سکتا ہے۔