پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 09:01pm بینظیربھٹو اسپتال میں نوزائیدہ بچے موت کے منہ میں جانے لگے، ڈاکٹر کو شکایت کرنا مہنگا پڑگیا چلڈرن وارڈ میں آکسیجن کی کمی کا بیان دینے پر ڈاکٹر کیخلاف تحقیقاتی کمیٹی تشکیل