پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 04:56pm پیٹ کی رسم : لڑکیوں کی پیدائش سے پہلے ہی قسمت کا فیصلہ عبدالغنی مر چکا ہے لیکن 5 پیٹ اب بھی واجب الادا ہیں، جو اس کے بیٹے وصول کریں گے۔