لائف اسٹائل شائع 04 اپريل 2025 10:35am نوجوان بیڈ کو گاڑی بنا کر سڑکوں پر لے آیا، دیکھنے والے حیران رہ گئے 'بستر کار' میں ایک آرام دہ میٹرس، تکئے اور رنگین بیڈ شیٹ بھی ہے