دنیا شائع 30 نومبر 2024 11:57pm ٹک ٹاک نے بیوٹی فلٹرز پر پابندی عائد کردی اٹھارہ سال سے کم عمر صارفین استعمال نہیں کرسکیں گے، بنیادی مقصد ذہنی صحت درست رکھنا ہے۔
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا، قیدی رہا، اسرائیلی فوج پیچھے ہٹے گی، جنگ دوبارہ شروع نہیں ہوگی