کاروبار شائع 04 جون 2023 08:55am مال کے بدلے مال، پاکستان کو صدیوں پرانا تجارتی طریقہ اپنانے کی نوبت کیوں آئی؟ پاکستان کو اب ان ممالک کے ساتھ تجارت کیلئے ڈالر کی ضرورت نہیں رہے گی۔