پاکستان شائع 06 اپريل 2023 09:56am بارکھان واقعہ: کنویں سے ملنے والی لڑکوں کی لاشوں کی ڈین این اے رپورٹ آگئی معاملے کا الزام صوبائی وزیر سردارعبدالرحمن کھیتران پرعائد کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2023 06:09pm بارکھان تہرہ قتل کیس، صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران رہا سیشن کورٹ نے گزشتہ روز عبدالرحمان کی ضمانت منظور کی تھی
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 09:48am کنویں سے ملنے والی لڑکی کی میت بارکھان منتقل کرنے کا فیصلہ سردارعبدالرحمان کھیتران کوجوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 11:50pm بارکھان واقعہ: سردار عبدالرحمان کھیتران جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل عبدالرحمان کھیتران کو 9 مارچ کو عدالت میں پیش کیا جائے، عدالت کا حکم
پاکستان شائع 24 فروری 2023 08:44am بلوچستان: مقتول قراردی گئی خاتون گراں ناز اوربچوں کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا خاتون اور 5 بچے گزشتہ روز بازیاب کرائے گئے تھے
پاکستان شائع 23 فروری 2023 06:10pm بلوچستان کے وزیرعبدالرحمان کھیتران کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور بارکھان معاملے پر پولیس میرے خلاف بیان چاہتی ہے،بیٹاعبدالرحمان کھیتران
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 12:01pm بارکھان واقعے میں نیا موڑ : مقتول قرار دی گئی گراں ناز تمام بچوں سمیت بازیاب کنویں سے ملنے والی لاش 16 سے 17 سالہ لڑکی کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 08:48am بارکھان واقعے میں نیا موڑ، ’لاش گراں ناز کی نہیں‘ لڑکی سے زیادتی کے شواہد بھی ملے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 09:30pm سانحہ بارکھان کی ایف آئی آر نامعلوم افراد کے خلاف درج، عبدالرحمان کھیتران گرفتار ایف آئی آر میں قتل، اقدام قتل اور دیگر (302 ، 201 اور 34) دفعات شامل کی گئی ہیں۔
پاکستان شائع 22 فروری 2023 06:48pm قومی اسمبلی میں بارکھان واقعے گونج، ’انصاف کی امید نہیں‘ ' اسپیکر صاحب ان کے قاتل کے خلاف ایف آئی آر کی رولنگ دے دیں۔'
پاکستان شائع 22 فروری 2023 03:33pm سانحہ بارکھان، لواحقین کا میتیں رکھ کر دھرنا جاری لواحقین کا عبدالرحمان کھیتران کی گرفتاری اور معاملے کی جوڈیشیل انکوائری کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 08:42am بارکھان واقعہ: عبدالرحمان کھیتران کے گھر پر چھاپہ مقتولہ کے بچے اب بھی والد کے گھر پر ہیں، عبد الرحمان کھیتران بیٹے کا دعویٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 11:35am بارکھان کنویں کی لاشیں، بااثر باپ بیٹے کا تنازعہ غریب کو نگل گیا سردار عبدالرحمان کھیتران پر جنوری 2014 میں بھی نجی جیل میں لوگوں کو قید رکھنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 08:45am بلوچستان اسمبلی میں بارکھان واقعہ کی گونج، وزرا کی مذمت صوبائی وزرا کا معاملے کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ
خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع
نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، جنوبی ایشیائی ممالک اور چینی عدلیہ کو آپس میں بات کرنے کی ضرورت ہے, جسٹس منصور علی شاہ