پاکستان شائع 16 جون 2023 06:52pm سانحہ بارکھان، تین زندگیوں کی قیمت صرف عہدے سے معمولی تنزلی ڈی ایس پی نے واقعے کو حقائق کے منافی قرار دے کر کوئی کارروائی نہ کی تھی