لائف اسٹائل شائع 29 ستمبر 2024 11:44am مفت میں سر کا مساج کروانے والا شخص گھر جاکر ’بولنے‘ کی صلاحیت کھو بیٹھا تکلیف کے باعث شہری فوری طور پر اسپتال پہنچا جہاں ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد تصدیق کی۔۔