پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 12:27pm باڑہ میں پولیس اور ایف اسی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملہ پسپا پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔