لائف اسٹائل شائع 26 دسمبر 2024 10:52am عالمی شہرت یافتہ پاکستانی انگریزی ناول نگار بیپسی سدھوا انتقال کرگئیں نیویارک ٹائمز نے بیپسی سدھوا کو پاکستان کی انگریزی زبان کی بہترین ناول نگار قرار دیا تھا