پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 09:02pm ’پابندی اٹھالی گئی ہے‘، پاکستان میں ”ایکس“ چل پڑا؟ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے وکیل نے سندھ ہائی کورٹ کے روبرو تصدیق کردی۔
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی