پاکستان شائع 28 نومبر 2024 06:20pm حج درخواستوں کی وصولی، بینک ہفتہ و اتوار بھی کُھلے رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے متعلقہ نامزد شاخوں کو احکامات جاری کردیے