دنیا شائع 30 ستمبر 2024 12:21am گوگل کروم اور معروف وی پی این میں بینک اکاؤنٹ خالی کرنے والا وائرس چھپے ہونے کا انکشاف آکٹو 2 کے ذریعے ہیکرز کسی بھی اینڈرائیڈ فون میں گھس کر فراڈ کرواسکتے ہیں۔