کاروبار شائع 05 اکتوبر 2023 04:12pm بینک ڈیپازٹس محفوظ ہیں، اسٹیٹ بینک کی وضاحت بینک دیوالیہ ہونے کی صورت میں بیمہ کردہ رقم ڈپازٹرز کو دستیاب ہوتی ہے، مرکزی بینک