پاکستان شائع 27 جولائ 2023 09:27am ’پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد ہونے سے فلائٹ آپریشن متاثر نہیں ہوا‘ اس سے پہلے اطلاعات آئی تھیں کہ پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے۔