دنیا شائع 24 ستمبر 2024 10:15am ’الٹا لٹکانے‘ سے متعلق امیت شاہ کے بیان پر بنگلہ دیش کا بھارت سے احتجاج بھارت اپنے سیاسی رہنماؤں کو قابل اعتراض اور ناقابل قبول بیانات دینے سے خبردار کرے، وزارت خارجہ
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 11:45am پاکستان اور بنگلہ دیش کی قیادت کے درمیان نیویارک میں ملاقات طے وزیراعظم شہبازشریف اور ڈاکٹر یونس کے درمیان کل ملاقات ہوگی
دنیا اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 01:10pm بنگلہ دیش میں پاکستان کے ساتھ ایٹمی اسلحہ معاہدے کی تجویز ڈھاکہ یونیورسٹی کے پروفیسر شاہد الزماں کے بیان کے بعد نئی دہلی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
دنیا اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 11:12am بنگلہ دیش میں ڈاکٹر محمد یونس کے خلاف مخالف ’سیاسی ہوائیں‘ چلنے لگی بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے ہزاروں کارکنوں نے انتخاب کے ذریعے جمہوری منتقلی کا مطالبہ کرنے کے لیے ریلی نکالی ہے
دنیا شائع 17 ستمبر 2024 01:07pm بنگلہ دیش میں مندروں کی مورتیوں کو توڑنے والا ’بھارتی شہری‘ نکلا گرفتار شخص کی شناخت 45 سالہ سنجیت بسواس ہے
دنیا شائع 12 ستمبر 2024 11:07am بنگلہ دیش میں نماز، اذان کے دوران پوجا میں موسیقی اور ساؤنڈ سسٹم بند رکھنے کا حکم پوجا کمیٹیوں سے کہا ہے کہ وہ موسیقی کے آلات اور ساؤنڈ سسٹم کو بند رکھیں اور انہوں نے اس پر اتفاق کیا ہے، امور داخلہ کے مشیر محمد جہانگیر
دنیا شائع 10 ستمبر 2024 12:32pm بھارت فرار ہونے والی حسینہ واجد کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا معزول وزیراعظم عوامی احتجاج کے دوران ہونے والے قتل عام کے الزام میں مطلوب ہیں، بین الاقوامی جرائم ٹربیونل بنگلادیش
دنیا شائع 03 ستمبر 2024 10:57am بنگلہ دیشی مذہبی رہنما سے ڈاکٹر یونس کی ملاقات پر بھارت کو آگ لگ گئی محمد یونس اور حفاظت اسلام کے رہنما مامون الحق نے انتخابی اصلاحات اور وقت پر انتخابات کرانے کی ضرورت پر زور دیا
پاکستان شائع 30 اگست 2024 11:26am وزیراعظم شہباز شریف کا بنگلہ دیشی چیف ایڈوائزر محمد یونس سے رابطہ، مل کر کام کرنے پر اتفاق شہباز شریف نے حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی پر بنگلہ دیش کی حکومت اور عوام سے اظہارِ ہمدردی کیا
دنیا شائع 19 اگست 2024 01:34pm حسینہ واجد کے وفاداروں کی برطرفی کا سلسلہ جاری، صفائی مکمل ہونے تک الیکشن نہ کرانے کا فیصلہ ترقی کے گراف کو برقرار رکھنے کے لیے مضبوط معاشی اصلاحات کریں گے، سربراہ عبوری حکومت محمد یونس
دنیا شائع 17 اگست 2024 01:42pm بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے قریبی سفیروں کی چھٹی، 7 اہم ممالک سے واپس طلب ڈاکٹر محمد یونس کی زیر قیادت عبوری حکومت نے مختلف ممالک میں تعیات اپنے سفیروں کو واپس بلانے کا حکم دیا ہے
دنیا شائع 16 اگست 2024 10:09am بھارت کا شیخ حسینہ کو رعایت کیلئے امریکہ سے رابطے کا انکشاف بھارتی لابی کے بعد امریکا نے معزول وزیراعظم کے حق میں اپنے بیانیہ کو نرم کردیا تھا
دنیا شائع 14 اگست 2024 03:41pm بنگلہ دیش میں شیخ مجیب کی برسی کے دن عام تعطیل نہیں ہوگی تعطیل ختم کرنے کا فیصلہ عبوری کابینہ نے متفقہ طور پر کیا
دنیا شائع 13 اگست 2024 06:21pm بنگلہ دیشی بارڈر فورس کو بھارت کے مقابلے پر ڈٹ جانے کا حکم ماضی میں ہمارے لوگ مارے جاتے رہے اور بارڈر فورس کو پیٹھ دکھانے کی ہدایت تھی، عبوری وزیر داخلہ
دنیا شائع 13 اگست 2024 04:37pm حسینہ واجد اور ان کے حکومتی عہدیداروں پر قتل کا مقدمہ درج طلبا مظاہروں کے دوران پولیس کی فائرنگ سے شہری ابو سعید کی موت ہوئی، ایف آئی آر کا متن
دنیا شائع 13 اگست 2024 12:26pm شیخ حسینہ کے دھڑن تختہ میں امریکی مداخلت کے الزام پر واشنگٹن کا ردعمل سامنے آگیا شیخ حسینہ نے الزام عائد کیا تھا سینٹ مارٹن جزیرے کا کنٹرول نہ دینے پر امریکا نے انہیں بے دخل کرنے میں کردار ادا کیا
دنیا شائع 12 اگست 2024 01:38pm بنگلادیش: انٹرنیٹ بند کرنے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ بنگلادیش: ذمہ داران کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا،ناہد اسلام
دنیا شائع 12 اگست 2024 08:41am بنگلہ دیشی چیف جسٹس کے بعد جامعات کی عوامی لیگ حامی انتظامیہ کی باری، استعفے کا الٹی میٹم چٹاگانگ یونیورسٹی انتظامیہ بشمول وائس چانسلر ڈاکٹر ابو طاہر کیمپس میں ناپسندیدہ لوگ ہیں، طلبہ
دنیا شائع 11 اگست 2024 09:04pm بھارتی پروپیگنڈے نے کینیڈا میں آگ لگادی، بنگلا دیشی ہندوؤں کیلئے مظاہرے ٹورونٹو میں بھارتی نژاد ہندوؤں کا احتجاج، بنگلا دیشی کی عبوری سرکار سے بات کی جائے، کینیڈین حکومت سے مطالبہ
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا