دنیا شائع 20 اگست 2024 09:00am شیخ حسینہ کا ہی قائم کردہ جنگی جرائم یونٹ ان کے خلاف تحقیقات کرنے لگا یہ مقدمات ’اجتماعی قتل‘ سے متعلق ہیں اور ہم جرائم کے مقامات پر بھی جائیں گے، ڈپٹی ڈائریکٹر عطا الرحمن
دنیا شائع 19 اگست 2024 08:35pm تلاوت قرآن پر پابندی لگانے والے ڈین کو طلبا نے تلاوت سنائی، ڈین نے دعا بھی کی رمضان المبارک کے دوران ڈین نے طلبا کیخلاف تادیبی کارروائی کیلئے شوکاز نوٹس بھی جاری کیے تھے۔
دنیا شائع 09 اگست 2024 02:09pm بنگلہ دیش کے نئے سربراہ نے ’سازشیوں‘ کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا انتشار کا زہر پھیلانے والوں کو قانون کی پوری طاقت کا سامنا کرنا پڑے گا، محمد یونس
دنیا شائع 09 اگست 2024 02:01pm بنگلہ دیشی پولیس اہلکار انتقامی کارروائیوں سے خوفزدہ، 5ویں دن بھی تھانے نہ کھل سکے پولیس اہلکاروں کو جلد از جلد پولیس اسٹیشن میں کام شروع کرنے کی ہدایت کی، کمشنر محمد مین الحسن
دنیا اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 04:41pm ڈاکٹر محمد یونس گھر پہنچ گئے، میڈیا سے گفتگو کے دوران آبدیدہ گھرآکر خوشی محسوس کررہا ہوں، طلبہ نے بنگلا دیش کو بچایا ہے، نوبیل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات ڈاکٹریونس
دنیا اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 10:10pm بنگلہ دیشی جرنیلوں نے حسینہ کے مستقبل کا فیصلہ ایک رات پہلے کر لیا تھا اس رات میٹنگ میں مظاہرین پر فائرنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 03:52pm بنگلہ دیش کا پاکستان سے تعلقات ازسرنو استوار کرنے کا فیصلہ، تجربہ کار ہائی کمشنر تعینات پاکستان نے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین کی نامزدگی قبول کرلی
پاکستان شائع 07 اگست 2024 01:21pm بنگلادیش کی صورتحال پر حکومت پاکستان کا پہلا باضابطہ بیان سامنے آگیا پاکستانی حکومت بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور اظہار یکجہتی کرتی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
دنیا شائع 06 اگست 2024 11:30am بنگلہ دیش کی شیر پور جیل سے 500 سے زائد قیدی فرار جیل بھارتی سرحد کے قریب واقع ہے، بارڈر سیکیورٹی فورس سرحد پر اپنی تعیناتی بڑھا دی، بھارتی میڈیا
دنیا شائع 06 اگست 2024 08:55am بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے لاڈلوں کی تلاش عوامی لیگ کے 15 سالہ اقتدار میں مزے کرنے والے افسروں میں شدید خوف و ہراس
دنیا شائع 06 اگست 2024 08:46am بنگلہ دیشی وزیراعظم کے اقتدار میں آخری لمحات کی کہانی سامنے آگئی شیخ حسینہ آخر وقت تک طاقت استعمال کرنا چاہتی تھی پھر ایک بات نے بھاگنے پر مجبور کر دیا
دنیا اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 09:28am امریکا بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے، امریکی محکمہ خارجہ عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہیں، بنگلادیش کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، میتھو ملر
دنیا شائع 05 اگست 2024 05:05pm شیخ حسینہ کے استعفے کا اعلان کرنے والے بنگلا دیش کے آرمی چیف کون ہیں؟ بنگلہ دیش گزشتہ ماہ شروع ہونے والے مظاہروں اور تشدد کی لپیٹ میں ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 10:02am ’فال آف ڈھاکہ پارٹ 2‘ شیخ حسینہ کی جلاوطنی پر پاکستانی ٹوئٹر صارفین کے تبصرے ایکس صارفین کی جانب سے بنگلہ دیشی طلباء اور عوام کو خراج تحسین بھی پیش کیا جا رہا ہے
شائع 05 اگست 2024 04:25pm حسینہ واجد کا بھارت میں بیٹھ کر حکومت چلانے کا امکان؟ شیخ حسینہ واجد نے جلاوطنی میں حکومت چلائی تو اس سے بہت سارے مسائل اور الجھنیں پیدا ہوں گی، ماہرین
▶️ دنیا شائع 05 اگست 2024 04:22pm حسینہ واجد کی جلاوطنی میں حکومت بنانے کا امکان شیخ حسینہ واجد کے استعفیٰ کی تصدیق صرف بنگلہ دیشی آرمی چیف کی جانب سے ہوئی ہے
دنیا شائع 04 اگست 2024 11:01pm حسینہ واجد کا احتجاجی طلبہ کو کچلنے کا حکم، آرمی چیف نے مظاہرین کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کردیا ہم عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے، بنگلہ دیشی آرمی چیف
پاکستان شائع 04 اگست 2024 08:37pm بنگلہ دیش میں پُرتشدد مظاہرے : ہائی کمیشن کی پاکستانی طلبہ کو کمروں تک محدود رہنے کی ہدایت 144 پاکستانی طلبہ میں سے ایک تہائی پاکستان پہنچ چکے ہیں، ہائی کمیشن
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 06:37pm کرم میں 27 ہلاکتوں کے بعد قبائل کے درمیان سیز فائر ہوگیا جھڑپوں میں میزائلوں کا بھی استعمال جبکہ پاراچنار سے پشاور مین روڈ آج بھی ہر قسم آمد و رفت کیلئے بند
دنیا اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 02:21pm بنگلہ دیش میں احتجاج رنگ لے آیا، سپریم کورٹ نے کوٹہ سسٹم پر عملدرآمد روک دیا گزشتہ ماہ ہائی کورٹ نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹا سسٹم کو بحال کیا تھا
دنیا شائع 18 جولائ 2024 04:20pm بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کیخلاف پر تشدد مظاہرے جاری، ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی طلبا احتجاج میں مزید چار افراد جاں بحق ہوگئے، موبائل اورانٹرنیٹ پر پابندی عائد
دنیا شائع 18 جولائ 2024 09:07am بنگلہ دیش میں پاکستانی طلبہ کو کمروں سے باہر نہ نکلنے کا حکم بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف پرتشدد مظاہرے سنگین صورتحال اختیار کرگئے
دنیا شائع 18 جولائ 2024 08:50am امریکا کا بنگلا دیش میں پر تشدد واقعات پر تشویش کا اظہار بنگلادیش میں پر امن مظاہرین پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں، میتھو ملر
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا