پاکستان شائع 28 جنوری 2024 03:34pm نگراں وزیراعظم نے حکومتی مشینری کے تمام سرکاری اور نجی غیرملکی دوروں پر پابندی لگادی وفاقی سیکرٹریز کو اجازت نامے منسوخ کرنے کی ہدایت